تخصیصی شعور
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - ذہن کی وہ قوت جو تمیز و تخصیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - ذہن کی وہ قوت جو تمیز و تخصیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔